Alhikmah International

ا یک سالہ تخصص في الدعوة والإفتاء

:شعبہ کا تعارف
یہ کورس دینی مدارس کے فضلاء کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، جو علوم اجتماعیہ اور درس نظامی کے اصولی علوم و فنون کی تطبیق پر مشتمل ہے۔

جس میں اصول دین ، اصولِ تفسیر، اصولِ حدیث اور اصولِ فقہ کے ساتھ ساتھ سیاسات، معاشیات، عمرانیات اور مغربی قانون کا اسلامی قانون کے ساتھ تقابلی مطالعہ شامل ہے۔ ،

علوم اجتماعیہ میں اسلامی اور مغربی دونوں زاویہ ہائے فکر کو سامنے رکھتے ہوئے تقابلی اسلوب میں مطالعہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

جس کا نصاب اور طریقہ تدریس اسلامی فکر پر مبنی ہوتا ہے۔ اصولی علوم و فنون کی تدریس میں تفہیم کے کا خصوصاً خیال رکھا جاتا ہے۔ ساتھ شرعی تطبیقات اور معاشرتی کا اطلاقات

کا خصوصاً خیال رکھا جاتا ہے۔ (Social Applications)

داخلے کے خواہش مندحضرات(20) بیس شوال تک درخواست دےسکتے ہیں۔کورس کے کوائف و ضوابط، شرائط اور دیگر تفصیلات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجیے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے