Alhikmah International

کورس کی تفصیل


سمیسٹر خزاں:
المادۃ/مضمون المنہج المقرر/ نصابی کتاب
1 مباحث اصول الایمان و تطبیقها
(اصول ایمان اور ان کی عملی مشق) عقيدة الطحاوية (متن)، مؤلف ابو جعفر الطحاوی
المختصر فی المذاهب الفکرىة المعاصرة، عیسی بن عبدالله السعدی
2 مباحث اصول الفقه و تطبیقها تلخيص فی الاصول، حافظ ثناء الله الزاہدي
3 (اصول فقہ کی نظریاتی مباحث اور ان کی عملی مشق)
الدراسة التطبیقىة لعلم أصول الفقه
اصول الفقہ اور اس کی عملی مشق الوجیز فی اصول الفقه: الدکتور عبد الکریم زیدان
أثر الاختلاف في القواعد الأصولية في اختلاف الفقهاء
الدکتور مصطفی سعید الخن
4 مباحث اصول الحدیث و تطبیقها نخبة الفکر فی مصطلح اهل الأثر (متن)
( حافظ ابن حجر العسقلانی اور مشق اسماء الرجال)
5 اصول حدیث اور اس کی عملی مشق
مقاصد الشریعة و تطبیقها
مقاصد شریعت اور اس کی عملی مشق جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط، الشیخ ابن بشیر الحسینوی
تهذیب الموافقات للشاطبی
محمد بن حسین الجیزانی
6 علم السیاسة و الأقتصاد و الاجتماع و فی ضوء الاسلام والغرب (دراسة موازنة)
علم سیاست، معیشت، معاشرت، اسلام اور مغرب کا تقابلی مطالعہ السیاسة الشرعىة فی اصلاح الراعی و الرعىة، لابن تیمىة،
حجة البالغة،(منتخب مطالعه)، شاه ولی الله دهلوی
7 القانون الاسلامی و القانون الغربی ( دراسة الموازنة)
اسلامی قانون اور مغربی قانون کا تقابلی مطالعہ اسلام اور برٹش لاء، مولانا ثناء اللہ امرتسری
اسلامی قانون کی تدوین، مولانا امین احسن اصلاحی
8 مناهج البحث العلمی وکتابة الرسائل العلمىة و التدریب فی برامج الحساب الآلی( دراسة نظرىة تطبیقىة)
اصول تحقیق ، اسائمنٹ، مقالہ اور کمپیوٹر پروگرامز ریسرچ ورک، ہر ماہ دو اسائمنٹ، بلاگز، پریزنٹیشن اور سال کے اختتام پر مقالہ کمپیوٹر پروگرامز
9 المحاضرات الموسعة
ماہرین علوم و فنون کے مختلف موضوعات پر لیکچرز

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے