Alhikmah International

ایک سالہ تخصص فی الدعوۃ والإفتاء کورس

التخصص فی الدعوۃ والافتاء کے اہم محاضرات اور ورکشاپس

شیخ الحدیث مولانا محمد شفیق مدنی صاحب حفظہ اللہبعنوان : مقاصد شریعت اور تفہیم دین 1: مقاصد شریعت کا ثبوت ، استعمال حیثیت اور تاریخی جائزہ2: مقاصد شریعت میں بندوں کے مصالح کی حیثیت3: مقاصد شریعت کے مختلف طرق (2 لیکچرز)4: تعبیر دین کا صحیح منہج اور مختلف طریقے5: احکام شریعت کی اتباع اور نفسانی …

التخصص فی الدعوۃ والافتاء کے اہم محاضرات اور ورکشاپس Read More »

کورس کی تفصیل

سمیسٹر خزاں:المادۃ/مضمون المنہج المقرر/ نصابی کتاب1 مباحث اصول الایمان و تطبیقها(اصول ایمان اور ان کی عملی مشق) عقيدة الطحاوية (متن)، مؤلف ابو جعفر الطحاویالمختصر فی المذاهب الفکرىة المعاصرة، عیسی بن عبدالله السعدی2 مباحث اصول الفقه و تطبیقها تلخيص فی الاصول، حافظ ثناء الله الزاہدي3 (اصول فقہ کی نظریاتی مباحث اور ان کی عملی مشق)الدراسة التطبیقىة …

کورس کی تفصیل Read More »

اہداف و مقاصد

1:علوم شریعت (اصولِ دین، اصولِ تفسیر، اصولِ حدیث، اصولِ فقہ) کی معاشرتی تطبیق2: معاصر اسلامی تعبیرات اور نظریات کا تنقیدی و تقابلی مطالعہ3: جدید نظاموں کی تفہیم اور اسلامی تجزیہ۔ جیسے سرمایہ دارانہ (Capitalism) اور اشتراکیت (Communism) ہیں۔4: مغربی افکار کی تفہیم اور اسلامی تجزیہ۔ جیسے سیکولرزم (Sacularism) ، قومیت پرستی (Nationalism) ، انسانیت پرستی …

اہداف و مقاصد Read More »

ا یک سالہ تخصص في الدعوة والإفتاء

:شعبہ کا تعارفیہ کورس دینی مدارس کے فضلاء کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، جو علوم اجتماعیہ اور درس نظامی کے اصولی علوم و فنون کی تطبیق پر مشتمل ہے۔ جس میں اصول دین ، اصولِ تفسیر، اصولِ حدیث اور اصولِ فقہ کے ساتھ ساتھ سیاسات، معاشیات، عمرانیات اور مغربی قانون کا اسلامی قانون کے …

ا یک سالہ تخصص في الدعوة والإفتاء Read More »