Alhikmah International

Category: احکام و مسائل

انفرادی مسائل سے متعلقہ جدید فقہی مباحث کا تجزیاتی مطالعہ

انفرادی مسائل سے متعلقہ جدید فقہی مباحث کا تجزیاتی مطالعہ

معاشرے کی نقالی عروج پر اسی سوچ کو جلا بخشی کہ کیوں نہ اس میں رسومات رسم ورواج کو سلامی قوانین کے متضاد کے میں نے اس باب انکا بھی تذکرہ ہوجائے تاکہ معاشرے کو ان افعال قبیح کے متعلق آگاہی کی جاسکے ۔اس باب میں میلوں ٹھیلوں میں شرکت کے متعلق عوام الناس کو آگاہ کیا گیا۔اسی طرح مغرب کی طرف سے آنے والا بے حیائی کا سیلاب جس میں مسلم معاشرے کی خواتین بہہ رہی تھیں اس کی طرف بھی اشارہ کیا گیا تاکہ وہ اس بیہودہ فعل سے محفوظ رہ سکیں

جادو جنات کی حقیقت، علاج کی مروجہ صورتیں اور ان کی شرعی حیثیت

جادو جنات کی حقیقت، علاج کی مروجہ صورتیں اور ان کی شرعی حیثیت

جادو کو صرف توہم پرستی کہنا سہی نہی کیوں کہ جادو ایک باقاعدہ علم ہے جیسے علم فلکیات ،علم رمل،علم ریاضی،علم العداد،علم طب و حکمت وغیرہ ہیں۔کتنی خطرناک بات ہے گھر میں ایک فرد بیماریوں کی وجہ سے تڑپ رہا ہواور کالپ رہا ہواور چیخیں مار رہا ہواور دوسرا آدمی اسی مرض کا شکارہو کہ جادو ہے بھی کے نہیں مرض ہے بھی کہ نہیں یہ کتنی تکلیف دہ بات ہوتی ہےاس بندے کیلئے خصوصا اس عورت کیلئے جن کو لانے والا ا

صراط مستقیم کا شرعی تصور اور بدعات و خرافات کی حقیقت ( تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

صراط مستقیم کا شرعی تصور اور بدعات و خرافات کی حقیقت ( تحقیقی و تنقیدی جائزہ)

قرون فاضلہ کے بعد جن امور میں مسلمان سستی کا شکار ہوئے ان میں بدعتی عیدیں اور بدعتی محافل سب سے خطرناک اور سخت ہیں ۔ بعض نے تو اپنی محفلوں میں دوسری امتوں کی مشابہت شروع کردی۔بعض مسلمانوں نے میلاد النبی اور لیلۃ المعراج جیسی بدعتی محافل ایجاد کر دیں۔یہ وطنی اور قومی عیدیں جو آئے روز مسلمانوں کے مابین بڑھتی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر خوشی کے بناوٹی ایام جو کہ ایسے بندھن اور بیڑیاں ہیں جن میں امت مسلمہ گرفتار ہے جبکہ اللہ نے اس کی کوئی دلیل نازل نہیں کی ہے۔