Alhikmah International

Category: صحابہ کرام

صحابہ کرام کی درایت تفسیری (متقدمین کے ہاں اسنادی حیثیت)

صحابہ کرام کی درایت تفسیری (متقدمین کے ہاں اسنادی حیثیت)

فہم دین (قرآن مجید اور سنت رسول ﷺ)اسلام کا بنیادی مسئلہ ہے۔قرآن مجید کی تفہیم کے لیے اصول تفسیر اور اس کی مبادیات کا علم ہونا بہت ضروری ہے۔اصول تفسیر ایک ایسا مضمون ہے جس پر تفہیم قرآن کی مکمل بنیاد ہے ۔اس کے علاوہ قرآن اصل الاصول ہے۔ اگر اس کی تفہیم نہ ہوئی تو کسی صحیح نتیجے پر نہیں پہنچا جا سکتا۔ قواعد التفسیر اصول تفسیر کے نتائج ہیں۔اس کو سمجھنا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ اس وقت سب سے زیادہ بگاڑ اسی چیز میں واقع ہے۔