دعوت و تبلیغ
اس پروگرام کے تحت مختلف جگہوں پردروس قرآن و حدیث کا انعقاد کیا جاتا ہے اور اس کے لیے مستند سکالرز اور اہل علم کی خدمات لی جاتی ہیں ۔ اس سلسلے میں مردو خواتین کے لیے جدا گانہ موضوعات کا انتخاب اور علیحدہ علیحدہ دروس کا انتظام کیا جاتا ہے۔ نیز اس ادارے سے مختلف علاقوں کی طر ف تبلیغ دین کے لیےجماعتیں نکالی جاتی ہیں۔