Alhikmah International

خطبات جمعہ

الحکمہ انٹرنیشنل نے علما وخطبا کی سہولت اور ترویجِ قرآن وسنت کے ارادے سے اس مبارک سلسلے کا آغاز کیا ہے، جس میں اہل علم کی راہنمائی اور سرپرستی میں ہر جمعہ کا موضوع متعین کیا جاتا ہے اور پھر ا س پر مستند مواد فراہم کیا جاتاہے، تاکہ ہر مسجد میں لوگوں کو صحیح اور مستند خطبہ دیا جا سکے اور فروعی اختلاف سے بالاتر ہو کر عوام کو اُمت مسلمہ کے اجتماعی مسائل سے آگاہ کیاجائے۔

بلاگز

الحکمہ انٹرنیشنل کی ٹیم کی جانب سے حالات حاضرہ میں درپیش جدید مسائل اور مختلف انفرادی و اجتماعی موضوعات پر لکھے جانے والے عمدہ آرٹیکلز اور بلاگز۔

میڈیا اینڈ ورکشاپ

الحکمہ انٹرنیشنل نے علما وخطبا کی سہولت اور ترویجِ قرآن وسنت کے ارادے سے اس مبارک سلسلے کا آغاز کیا ہے، جس میں اہل علم کی راہنمائی اور سرپرستی میں ہر جمعہ کا موضوع متعین کیا جاتا ہے اور پھر ا س پر مستند مواد فراہم کیا جاتاہے، تاکہ ہر مسجد میں لوگوں کو صحیح اور مستند خطبہ دیا جا سکے اور فروعی اختلاف سے بالاتر ہو کر عوام کو اُمت مسلمہ کے اجتماعی مسائل سے آگاہ کیاجائے۔

دعوت و تبلیغ

اس پروگرام کے تحت مختلف جگہوں پردروس  قرآن و حدیث کا انعقاد کیا جاتا ہے اور اس کے لیے مستند سکالرز اور اہل علم کی خدمات لی جاتی ہیں ۔ اس سلسلے میں مردو خواتین کے لیے جدا گانہ موضوعات کا انتخاب اور علیحدہ علیحدہ دروس کا انتظام کیا جاتا ہے۔ نیز اس ادارے سے مختلف علاقوں کی طر ف تبلیغ دین کے لیےجماعتیں نکالی جاتی ہیں۔

294712_circle_youtube_icon