Alhikmah International

شعبہ حفظ القرآن

شعبہ حفظ القرآن

ادارہ ہذا میں حفظ قرآن کی ایک کلاس جاری ہے، جس میں 20 طلباء زیر تعلیم ہیں۔ ماہر اور تجربہ کار استاد گرامی کی خدمات حاصل ہیں اور بچوں کے تلفظ ، خوش الحانی ، منزل اور تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ دو سال میں اب تک الحمد للہ 4 طلباء قرآن کریم مکمل حفظ کر چکے ہیں۔

[doc id=12983]