Alhikmah International

شعبہ خدمت خلق

خدمت و خلق

(Welfare)
اس شعبے کے تحت مستحق دِینی گھرانوں کی ماہانہ بنیادوں پر کفالت کی جا رہی ہے۔ بیماری اور دیگر خوشی و غمی کے مواقع پر مستحق افراد کی حسب استطاعت معاونت کی جاتی ہے۔ کمزور معاشی حالت والے افراد کو مشروط طور پر اور مخصوص رقم تک قرضِ حسنہ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ غریب و نادار مریضوں کے لیے فری ڈسپنسری قائم کی گئی ہے، جس سے روازانہ بیسیوں مریض مستفید ہوتے ہیں، نیز مختلف ہاسپٹلز سے ان کے علاج میں تعاون کے لیے ڈاکٹرز کو سفارش بھی کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں روحانی و جادوئی امراض سے متاثرہ لوگوں کا قرآن و سنت کی روشنی میں دَم کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔

یہ آپ کی لوگوں کی مدد کے منتظر ہیں
انہیں مایوس نہ کریں
Donate Now
ایک پیسہ بہت زیادہ ہوتا ہےاگرچہ آپ کے نزدیک اس کی کوئی قیمت نہیں
تو آئیے اس کو جمع کریں
Donate Now
ایک ساتھ مل کر ہم ان کی زندگیوں کو بہتر بنا سکتے ہیں
تو آئیے ان کی مدد کریں
Donate Now
ایک ساتھ مل کر ہم ان کی زندگیوں کو بہتر بنا سکتے ہیں
تو آئیے
Donate Now
Previous
Next
شعبہ خدمت خلق
شعبہ خدمت خلق

مالی معاونت

شعبہ خدمت خلق

طبی معاونت

شعبہ خدمت خلق

ماہانہ راشن

شعبہ خدمت خلق

ایجوکیشن بلڈنگ

شعبہ خدمت خلق

ریسرچ لائیبریری

شعبہ خدمت خلق

تعلیمی معاونت