Alhikmah International

تذکیر القرآن کورس

تذکیر القرآن کورس

روزانہ نماز فجر کے بعد ”تذکیر القرآن کورس کی کلاس پڑھائی جا رہی ہے، جس میں نوجوان اور معمر افراد کی ایک کثیر تعداد تذکیر القرآن کورس کے شریک ہوتی ہے۔ اس میں ترجمہ قرآن اور مختص تفسیر کےساتھ ساتھ صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن کریم پڑھنے کی مشق کروائی جاتی ہے ، نیز مسنون دعائیں اور مختصر احادیث کے حفظ و فہم کی کتاب احسن الاحادیث بھی پڑھائی جاتی ہے۔

[doc id=12983]