Alhikmah International

أصول دین کورس

أصول دین کورس

اصول دین کورس

روزانہ صرف ایک گھنٹہ کلاس کے ذریعے 100 دنوں کے اندر 8 دینی علوم کی تعلیم دی جا رہی ہے۔

کورس
٭ قرآن وحدیث
٭ عقیده
٭ اصول تفسیر
٭ اصول حدیث
٭اصول فقہ
٭فقہ المقارن
٭ عربی گرامر
٭ منطق و بلاغت
خصوصیت

اغراض و مقاصد

یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور نہایت مفید تعلیمی پروگرام ہے ، جس سے سینکڑوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں ۔

 

[doc id=12983]