Alhikmah International

December 2022

تصوف اور اسلام

تصوف مسلمانوں کے ہاں تزکیہ نفس کا ادارہ ہے ، جس کا آغاز دوسری صدی ہجری میں ہوا ۔ تصوف سے مراد نفس کی اصلاح ، اپنے آپ کو رزائل سے بچانا اور احسان کی طرف لے کر جانا ہے ۔ تصوف کی ۔۔۔۔۔

[doc id=12983]