About Us
الحکمۃ انٹرنیشنل جدید اسلوب میں دینی و سماجی شعورکو فروغ دینے والا منفرد ادارہ ہے جس کا مقصد معاشرے کی تعمیر و اصلاح کے لیے ایسے باصلاحیت افراد فراہم کرنا ہے، جو ہر شعبہ حیات میں دیانت و کردار کا اعلی نمونہ بنیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ادارہ اپنے منفرد تعلیمی پروجیکٹس، ریسرچ اینڈ پبلشنگ کے منصوبوں، اہل دانش کی ورکشاپس ، جد ید میڈ یا کے بامقصد استعمال اور خدمت انسانیت کے کئی منصوبوں کے ساتھ مصروف عمل ہے۔
یہ خالص دینی وعلمی ادارہ ہے، جو ہر قسم کی سیاسی و مذہبی گروہ بندی اور تعصب سے بالاتر ہوکر فقط ارضائے الہی کی خاطر کام کر رہا ہے۔ ادارے کا مقصد تمام مسلمانوں کو بالعموم اور نوجوانوں کو بالخصوص؛ ان کے فرائض منصبی سے شعوری آگاہی دینا، انہیں دین کی طرف راغب کرنا اور ان میں ایسی سوچ و فکر پیدا کرنا ہے جس کے ذریعے وہ قائدانہ کردار ادا کر کے معاشرے کوصحیح سمت کی طرف گامزن کر سکیں ۔ ہمارے علی حقیقی اور انقلابی تمام پروگرامز سے مقصود صرف یہ ہے کہ دنیا کے سامنے اسلام کی ایسی تفہیم پیش کی جائے جو دینی اسالیب سے بھی مطا بق ہو اور عصری تقاضوں کے ہم آہنگ ہو۔ ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہماری یہ مقصد بھر کوشش ایک ایسے معاشرے کے قیام میں معاون ثابت ہوں گی جو خالصتا اسلامی روایات کا آئینہ دار ہو گا۔ ان شاء الله
Member
 Al hikmah
Blog
الحکمہ انٹرنیشنل شعبہ دعوت وتبلیغ کے زیر اہتمام آن لائن تذکیر القرآن کورس سورة البقرة part : 2{آیات: 83، 84}
Meet Our Team
Trending Courses
- اسلام اور جدید معاشی مسائل10 WeeksAll levels7 Lessons0 Quizzes3 Students
(Islam and modren economic problems)اسلام اور جدید معاشہ مسائل اسلام چند عبادات یا مسائل...
Free