اہم محاضرات و ورکشاپ
- گھر
- اہم محاضرات و ورکشاپ
اہم محاضرات و ورکشاپ
التخصص فی الدعوۃ والافتاء کے اہم محاضرات اور ورکشاپس
شیخ الحدیث مولانا محمد شفیق مدنی صاحب حفظہ اللہ
بعنوان : مقاصد شریعت اور تفہیم دین
1: مقاصد شریعت کا ثبوت ، استعمال حیثیت اور تاریخی جائزہ
2: مقاصد شریعت میں بندوں کے مصالح کی حیثیت
3: مقاصد شریعت کے مختلف طرق (2 لیکچرز)
4: تعبیر دین کا صحیح منہج اور مختلف طریقے
5: احکام شریعت کی اتباع اور نفسانی خواہشات (2 لیکچرز)
6: مقاصد شریعت میں عبادت ، نیابت، اور اجتماعی معاملات کی اہمیت و حیثیت
7: مقاصد کی واقعاتی اور انسانی ضرورت کے اعتبار سے تقسیم
8: اسلامی شریعت کا بنیادی مقصد دین، جان، عقل، نسل اورمال کی حفاظت
9: شرعی احکام کا اطلاق کب اور کیسے ہو گا؟
10: موجودہ دور میں مقاصد شریعت کی اہمیت اور صحابہ کرام کا اجتہادی کردار
11: مقاصد شریعت کا مصالح مرسلہ، سد الذرائع، استحسان، استصحاب، حیل اورشرع ما قبلنا سے تعلق
12: مقاصد شریعت کی معاشرتی تطبیق
13: قواعد اصولیہ اور قواعد فقہیہ کا جدید امثلہ کی روشنی میں فرق
اسلام اور جدید معاشی مسائل
1: آن لائن کاروبار بذیعہ گفگتو، تحریر، ایجاب و قبول، بینک کی ضمانت کا شرعی حکم
2: انشورنس کا تعارف ،اقسام اور تاریخی پس منظر(2 لیکچرز)
3: مضاربت، مشارکت، قسطوں، شیئرز اور اجارہ داری کی مختلف صورتیں اور ان کی شرعی حیثیت (5 لیکچرز)
4: اسلامی بینکنگ کاتعارف، اقسام اور شرعی حکم
5: پگڑی، مرابحہ، مساومہ کی بیع قرآن کی روشنی میں
ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی صاحب حفظہ اللہ