الحکمۃ فھم دین کورس
- گھر
- الحکمۃ فھم دین کورس
الحکمۃ فھم دین کورس
جدید اسلوب میں 2 سالہ یہ کورس ان سٹوڈنٹس کے لیے ہے جو کالجز اور یونیورسٹیز میں زیر تعلیم ہیں ۔ وہ اپنی عصری تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے ہاں فیری ھاسٹل اور فری میس کی اضافی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دینی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کورس 2 سال کے دورانیہ اور 4 سمسٹرز پر مشتمل ہے۔
نصاب
ترجمہ و تفسیر، حدیث ، عقیدہ، فقہ ، سیرت مطالعہ الحاد اور عربی گرامر کے علاوہ حفظ قرآن ، تلفظ کی درستگی ، روز مرہ کے اذکار اور مسنون دعا میں شامل ہیں ۔
٭دین کی عصری اسلوب میں تعبیر وتشریح
٭کوالیفائیڈ اسکالرز کی خدمات
٭ لائبریری اور کمپیوٹر لیب کی سہولت
٭اخلاقی تربیت کا خاص اہتمام
٭کوالیفائیڈ اسکالرز کی خدمات
٭ لائبریری اور کمپیوٹر لیب کی سہولت
٭اخلاقی تربیت کا خاص اہتمام