شارٹ ٹرم کورسز گھر شارٹ ٹرم کورسز شارٹ ٹرم کورسز الحکمة انٹر نیشنل شعبہ ایجوکیشن کے زیراہتمام کاروباری و ملازم پیشہ احباب کی دینی و دنیوی تربیت اور تشنگان علم کی علمی آبیاری کے لیے قلیل مدتی مگر کثیر الفوائد درج ذیل 22 علمی وتحقیقی اور تربیتی کورسز کروائے گئے ہیں 1: تذکیر القرآن کورس (6کلاسز) 2: 40 روزہ و مقاصد شریعت اور تفہیم دین کورس 3: 30 روزہ قرآنی عربی گرامر کورس 4: 30روزہ اسلامی ضابطہ حیات تقابل ادیان کورس 5: 20 روزہ جدید اسلامی معاشیات کورس 6: سلسلہ اصول دین کورس (1) 7: 15 روزہ خلاصہ قرآن کورس 8: 15 روزہ اصول حدیث کورس (2) 9: 15 روزہ اصول فقہ کورس (3) 10: 15 روزہ آسان دین کورس (آن لائن) 11: 15 روزہ تربیت اولاد 12: 12 روزہ مطالعه قا نون مغرب کورس 13: 10 روزه اسلامی عقائد ونظریات کورس 14: 10 روزہ جادو جنات اور نظر بد سے بچاؤ کیسے؟ 15: 6 روزہ عصر حاضر میں دعوت وتبلیغ کے چیلنجز اور سیرت رسول صلی اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اصولی مطالعہ 16: 5 روزہ دین حیات کورس (آن لائن) 17: 5 روزہ تعمیر شخصیت اور فہم عصرحاضرکورس 18: 5 روزہ آداب زندگی ( آن لائن) 19: 2 روزہ قادیانیت اور عیسائیت کورس 20: 1 روزہ عقیدہ ختم نبوت کورس 21: 1 روزہ تعبیر دین اور عصری مسائل 22: 1 روزہ مقالہ نگاری کے اصول رابطہ نمبر: 03014843312, 03015989211 منجانب: الحکمة انٹر نیشنل ٹاؤن شپ، نزد پائپ سٹاپ، مادرملت روڈ ، لاہور، پاکستان