سلسلۃ منبر الحکمۃ تعارف
الحکمہ انٹرنیشنل نے علما وخطبا کی سہولت اور ترویجِ قرآن وسنت کے ارادے سے اس مبارک سلسلے کا آغاز کیا ہے، جس میں اہل علم کی راہنمائی اور سرپرستی میں ہر جمعہ کا موضوع متعین کیا جاتا ہے اور پھر ا س پر مستند مواد فراہم کیا جاتاہے، تاکہ ہر مسجد میں لوگوں کو صحیح اور مستند خطبہ دیا جا سکے اور فروعی اختلاف سے بالاتر ہو کر عوام کو اُمت مسلمہ کے اجتماعی مسائل سے آگاہ کیاجائے۔