(Islamic Preaching)
٭اس پروگرام کے تحت مختلف مساجد اور عوامی مقامات پر دروسِ قرآن و حدیث کا انعقاد کیا جاتا ہے اور اس کے لیے مستند اسکالرز اور اہل علم کی خدمات لی جاتی ہیں۔ اس سلسلے میں مردو خواتین کے لیے جداگانہ موضوعات کا انتخاب اور علیحدہ علیحدہ دروس کا انتظام کیا جاتا ہے۔نیز اس شعبے کے تحت مختلف علاقوں کی طرف تبلیغِ دین کے لیے جماعتیں نکالنے کا پروگرام بھی شامل ہے۔اب تک الحمدللہ مختلف مقامات پر ہزاروں دروس کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔