فکری ہم آہنگی کی کتب
- گھر
- فکری ہم آہنگی کی کتب
فکری ہم آہنگی کی کتب
لوگ تو ہمیشہ باتیں کرتے رہے گے۔
آپ جتنا مرضی اچھا سوچو،۔۔۔۔۔۔۔۔ بولو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا جتنا مرضی اچھا کیوں نہ کر لو۔ لیکن آپ لوگوں کو باتیں کرنے سے کبھی نہیں روک سکتے۔
اسی لیے لوگوں کو جیسی چاہے۔ ویسی باتیں کرنے دیں۔
کیونکہ اللہ آپ کی عزت کی حفاظت کرنے والا ہے۔ بشرطیکہ آپ اچھے کام کرتے رہے اور کسی کو بھی دکھ نہ پہنچائیں۔
اللہ ہمیشہ آپ کا ساتھ دے گا اور آپ کی حفاظت کرے گا
[wpdm_package id='750']