Alhikmah International

مشاورت

سماجی مشاورت

رہنمائی اور مشاورت کا سیکشن لوگوں کو ذاتی ملاقاتوں، خطوط، ٹیلی فون پر گفتگو اور ای میلز کے ذریعے قرآن و سنت کی روشنی میں مذہبی، نفسیاتی، تعلیمی اور سماجی مسائل کا حل فراہم کرتا ہے۔ لوگوں کو قرآن و سنت سے مدد لینے کی رہنمائی کی جاتی ہے اور نماز، دعا اور استخارہ کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔

[doc id=12983]