Alhikmah International

پاکستان میں کورسز

اسلام آباد

داخلہ فارم میں اپنی درست اور مکمل معلومات درج کریں۔ فارم جمع کرانے کے بعد، تمام کارروائی ای میل کے ذریعے کی جائے گی جس کے لیے فارم میں اپنا صحیح ای میل اور ایکٹو واٹس ایپ نمبر لکھیں۔ فارم جمع ہونے کے بعد انٹرویو کی تاریخ اور وقت آپ کو ای میل کے ذریعے مطلع کر دیا جائے گا۔ زوم انٹرویو آن لائن کیا جائے گا اہم نوٹ: انٹرویو کے دوران ماں یا سرپرست کا موجود ہونا ضروری ہے۔ داخلے کی تصدیق ہونے کے بعد، تصدیقی خط اور فیس واؤچر آپ کو ای میل کے ذریعے بھیجا جائے گا۔ داخلہ فیس جمع ہونے کے بعد، آپ کو کورس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔ کورس کے قواعد و ضوابط اور ٹائم ٹیبل کورس انچارج کے ذریعے واٹس ایپ گروپ میں شیئر کیے جائیں گے۔

لاہور

ملتان

کراچی

[doc id=12983]