مقالہ جات:
1: عالم اسلام کے جدید مسائل اور ان کا حل
2: یہودیت، عیسائیت اور بت پرستی کی تردید میں امام ابن تیمیہ کا منہج استدلال
3: خارجی، معتزلی اور اشعری نظریات کے رد میں امام ابن تیمیہ کا منہج استدلال
4: قدیم اور جدید اسلامی تحریکوں کا تعارف(عقائد و نظریات، اثرات اور طریقہ عمل، تحقیق و تجزیاتی مطالعہ)
5: فکر مغرب سے متاثر عرب کی سیاسی تحریکیں( تعارف، منفی اثرات اور حل)
6: برصغیر میں مسلم معاشرے پر فکر مغرب کے منفی اثرات( عقائد و نظریات، تعلیم و تربیت اور معاشرت)
7: عیسائی فرقے اور اس سے متاثر مغربی تہذیب کے بنیادی فلسفے
8: غیر اسلامی مشرقی مذاہب اور جدید سیاسی، معاشی اور معاشرتی نظریات( تعارف، بنیادی تعلیمات اور نتائج)
9: سماوی اور عقلی مذاہب میں تصور اخلاقیات (تحقیقی و تنقیدی مطالعہ)
10: کمپنی کے بنیادی و ارتقائی مراحل اور مارکیٹ میں کام کرنے کا طریقہ کار( شرعی اور سرمایہ دارانہ نقطہ نظر)
11: باطنی و مغربی تحریکوں کا تحیقی و تجزیاتی مطالعہ
12: فقہی مذاہب اور جدید اصلاحی تحریکوں کی بنیادی تعلیمات اور معاشرے پر اثرات
13: فلسفیانہ مذاہب اور ادبی تحریکیں( تعارف اور اثرات)
14: اسلامی بینکاری شریعت کے میزان میں(تقابلی و تنقیدی مطالعہ)