Alhikmah International

اہم محاضرات و ورکشاپ

اہم محاضرات و ورکشاپ

التخصص فی  الدعوۃ والافتاء کے اہم محاضرات  اور ورکشاپس
شیخ الحدیث  مولانا محمد شفیق مدنی صاحب حفظہ اللہ 
بعنوان : مقاصد شریعت  اور تفہیم دین

1: مقاصد شریعت کا ثبوت ، استعمال  حیثیت اور تاریخی جائزہ
2: مقاصد شریعت  میں بندوں کے مصالح کی حیثیت
3: مقاصد شریعت کے مختلف طرق (2 لیکچرز)
4: تعبیر دین کا صحیح منہج اور  مختلف طریقے
5: احکام شریعت کی اتباع اور نفسانی خواہشات         (2 لیکچرز)              
6: مقاصد شریعت میں عبادت  ، نیابت، اور اجتماعی معاملات کی اہمیت و حیثیت
7: مقاصد  کی واقعاتی اور انسانی ضرورت کے اعتبار سے تقسیم
8: اسلامی شریعت کا بنیادی مقصد  دین، جان،  عقل، نسل اورمال  کی حفاظت
9: شرعی احکام کا اطلاق کب اور کیسے ہو گا؟
10: موجودہ دور میں مقاصد شریعت کی اہمیت اور صحابہ کرام کا اجتہادی کردار
11: مقاصد شریعت  کا مصالح مرسلہ، سد الذرائع، استحسان، استصحاب، حیل اورشرع ما قبلنا سے تعلق
12: مقاصد شریعت    کی معاشرتی تطبیق
13: قواعد اصولیہ اور قواعد فقہیہ کا جدید امثلہ کی روشنی میں فرق

اسلام اور جدید معاشی مسائل

1: آن لائن کاروبار  بذیعہ گفگتو، تحریر، ایجاب و قبول، بینک کی ضمانت کا شرعی حکم
2: انشورنس کا تعارف ،اقسام اور تاریخی پس منظر(2 لیکچرز)
3: مضاربت، مشارکت، قسطوں، شیئرز اور اجارہ داری کی مختلف صورتیں اور ان کی شرعی حیثیت (5 لیکچرز)
4: اسلامی بینکنگ  کاتعارف، اقسام اور شرعی حکم
5: پگڑی، مرابحہ، مساومہ کی بیع قرآن کی روشنی میں

ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی صاحب  حفظہ اللہ

 

شریعت اور جدید معاشرہ

1 : نفاز شریعت اور اس کا طریقہ کار 
2 : اہل الحدیث اور اہل الرائے 
3 : اہل الحدیث اور اہل الرائے کے موقف کا تقابلی جائزہ(4پارٹ)
6 : اہل الحدیث اور اہل الرائے کے  امتیازات(2 پارٹ)
7 : جہاد اور استعماریت (تقابلی جائزہ)
8 :  اہل الحدیث اور اہل الرائے کے تدوینی امتیازات 

حافظ شفیق الرحمٰن زاھد حفظہ اللہ

اصول تحقیق،اصول فقہ،اصول حدیث کی فکری و نظریاتی مباحث

1: اصول  تحقیق، دائرہ کا،مقاصد اقسام، مراحل اور مضمون نگاری 
2: جدید معاشرتی مسائل میں اصول فقہ کا کردار 
3: تفہیم شریعت میں عقل کا دائرہ کار اور مثبت و منفی استعمالات 
4: اجماع، اجتہاد، قیاس، استتصحاب اور استحسان کا  جامع تصور اور اطلاق 
5:نصوص کی تحلیل کے اصول و قواعد اور مناہج استدلال کا مطالعہ 
6: ثبوت خبر کے محدثانہ اور عقلی اصول و ضوابط کا تقابلی جائزہ 
7: علوم عقلیہ اور تعبیر دین 
8: نقد روایت کا درایتی تصور محدثین اور متجددین کے اصولوں کا تنقیدی مطالعہ 
تعمیر شخصیت کے بنیادی
9: اصول اور طریقہ کار 
10: تعمیر معاشرہ میں فرد کا کردار 

حافظ ڈاکٹر محمد زبیر صاحب حفظہ اللہ

اسلامی عقائد و نظریات کی عصری تفہیم

1: انسان کی ابتدا اور انتہاء

2: روایت اور فہم 
3: علم  اور قوت 
4: عقیدہ اور منہج 
5:  ایمان اور اخلاق 
6: تاریخ اور تہذیب 
7: سائنس اور ٹیکنالوجی 
8: لسانیت اور نفسیات 
9: ادبیات اور جمالیات 
10: عقل اور فطرت 
11: حقوق و فرائض 
12: مساوات اور عدل 

فضیلۃ الشیخ حافظ محمد اسحاق طاہر صاحب حفظہ اللہ

القضاء والافتاء

1: حدیث کی صحت میں جدید و قدیم شبہات اور حل

2 : نصوص کا فہم، تعارض اور حل
3: قواعد اصولیہ میں عام اور خاص، مطلق اور مقید کی دلالت میں اختلاف 
4: نص پر اضافہ کی صورتیں اور دلالت میں اختلاف 
5: عبارۃ النص، اشارۃ النص، دلالۃ النص اور اقتضاء النص  کی فقہی تطبیقات 
6: مفتی کے بنیادی اصول، آداب اور شروط 

فضیلۃ الشیخ زکریا رفیق صاحب حفظہ اللہ

عصر حاضر کے چیلنجز میں سیرت رسول کا اصولی مطالعہ

1 : عقیدہ اور فکر کے چیلنجز مسائل اور ان کا حل سیر ت کی روشنی میں 
2 : تربیت کے چیلنج اور سیرت کا اصولی مطالعہ 
3 : عصر حاضر میں دعوت و تبلیغ کے چیلنجز اور سیرت نبویﷺ کا اصولی مطالعہ 
4 : معاشرے میں دین کا قیام،چیلنجز اور ان کاحل 
5 : عصری چیلنجز کے تناظر میں سیرت رسول کا اصولی مطالعہ 
6 : معاشرے میں دین کا قیام،چیلنجز اور ان کاحل 

فضیلۃ الشیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ
تحقیق خبر کے اصول اور ائمہ محدثین کی خدمات
1 : علم جرح و تعدیل میں محدثین کی خدمات
2 : دین کے دفاع میں جرح و تعدیل کا کردار 3: جرح و تعدیل سیکھنا کیوں ضروری ہے؟ 4: جرح و تعدیل میں رموز کی تفہیم و فوائد 5: تقریب و تہذیب، تہذیب التہذیب اور تہذیب الکمال کا تعارف اور منہج 6: ثبوت خبر کی شروط اتصال سند اور مخبر(راوی) کے ثقہ ہونے کے اصول 7: موجودہ دور اور احادیثی خبروں کے ثبوت کا تقابلی جائزہ

ایڈووکیٹ سردار جنید بہادر خان صاحب

مطالعہ قانون اور مغرب کورس

1:  قانون کا عمومی تعارف
2:  ماقبل تاریخ فلسفہ قانون
3: اصول اشباہ ونظائر اور اجزائے قانون 
4: دستور سازی 
5: تقنین بذریعہ پارلمنٹ  
6: اصول قانون کا ارتقاء 
7: معاشرتی تغیر، سائنسی ارتقاء اور قانون شہادت 

[doc id=12983]