Alhikmah International

نصاب

نصاب

کورس کی تف

سمیسٹر خزاں:

المادۃ/مضمون المنہج المقرر/ نصابی کتاب

1 مباحث اصول الایمان و تطبیقها
(اصول ایمان اور ان کی عملی مشق) عقيدة الطحاوية (متن)، مؤلف ابو جعفر الطحاوی
المختصر فی المذاهب الفکر یة المعاصرة، عیسی بن عبدالله السعدی
2 مباحث اصول الفقه و تطبیقها تلخيص فی الاصول، حافظ ثناء الله الزاہدي
3 (اصول فقہ کی نظریاتی مباحث اور ان کی عملی مشق)
الدراسة التطبیقىة لعلم أصول الفقه
اصول الفقہ اور اس کی عملی مشق الوجیز فی اصول الفقه: الدکتور عبد الکریم زیدان
أثر الاختلاف في القواعد الأصولية في اختلاف الفقهاء
الدکتور مصطفی سعید الخن
4 مباحث اصول الحدیث و تطبیقها نخبة الفکر فی مصطلح اهل الأثر (متن)
( حافظ ابن حجر العسقلانی اور مشق اسماء الرجال)
5 اصول حدیث اور اس کی عملی مشق
مقاصد الشریعة و تطبیقها
مقاصد شریعت اور اس کی عملی مشق جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط، الشیخ ابن بشیر الحسینوی
تهذیب الموافقات للشاطبی
محمد بن حسین الجیزانی
6 علم السیاسة و الأقتصاد و الاجتماع و فی ضوء الاسلام والغرب (دراسة موازنة)
علم سیاست، معیشت، معاشرت، اسلام اور مغرب کا تقابلی مطالعہ السیاسة الشرعىة فی اصلاح الراعی و الرعىة، لابن تیمىة،
حجة البالغة،(منتخب مطالعه)، شاه ولی الله دهلوی
7 القانون الاسلامی و القانون الغربی ( دراسة الموازنة)
اسلامی قانون اور مغربی قانون کا تقابلی مطالعہ اسلام اور برٹش لاء، مولانا ثناء اللہ امرتسری
اسلامی قانون کی تدوین، مولانا امین احسن اصلاحی
8 مناهج البحث العلمی وکتابة الرسائل العلمىة و التدریب فی برامج الحساب الآلی( دراسة نظرىة تطبیقىة)
اصول تحقیق ، اسائمنٹ، مقالہ اور کمپیوٹر پروگرامز ریسرچ ورک، ہر ماہ دو اسائمنٹ، بلاگز، پریزنٹیشن اور سال کے اختتام پر مقالہ کمپیوٹر پروگرامز
9 المحاضرات الموسعة
ماہرین علوم و فنون کے مختلف موضوعات پر لیکچرز

  سمیسٹر بہار:

مضمون مقررہ کتب اور مصنف

1 اصول التفسیر و تطبیقها علی مناهج المفسرین 
اصول تفسیر کی نظریاتی مباحث اور عملی مشق درایت تفسیری، حافظ عبداللہ امرتسری(محدث روپڑی) محاضرات مناہج التفسیر، التفسیر المفسرون، الدکتور محمد حسین الذهبی
2 مباحث اصول الحدیث و تطبیقها علم حدیث میں اسناد و متن کی تحقیق کے اصول، مقالہ:  ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی۔ محاضرات 
3 اصول حدیث کی مباحث اور ان کی عملی مشق
الدراسة التطبیقىة لعلم اصول الفقه
اصول الفقہ اور اس کی عملی مشق تطبیق اصول فقه ،أثر الاختلاف في القواعد الأصولية في اختلاف الفقهاء، الدکتور مصطفی سعد الخن
4 القواعد الفقهىة القواعد الفقهية، محمد بن صالح العثيمين 
5 القضاء و الافتاء نظام القضاء فی الشریعة الاسلامىة ، الدکتور عبد الکریم زیدان۔
ضوابط الفتوی فی الشریعة الاسلامىة ، عبدالمحسن صالح
6 علم الاجتماع 
عمرانیات/ نظام معاشرت مختصر اقتضاء الصراط المستقيم، حجة الله البالغة (منتخب مطالعہ)
7 علم الاقتصاد
نظام معیشت دورحاضر کے مالی معاملات کا شرعی حکم، حافظ ذوالفقار علی 
 حجة الله البالغة (منتخب مطالعہ)
8 القانون الاسلامی و القانون الغربی ( دراسة الموازنة)
اسلامی قانون اور مغربی قانون کا تقابلی مطالعہ مطالعہ دستور پاکستان،
Basic Jurisprudence and Legal Philosophy by Stephen Offei
9 علم فقه اللغة
(دراسة تطبیقىة) تطبيق شرح مائة عامل، الشیخ العلامة عبدالقاهر جرجانی
10 مناهج البحث العلمی  وکتابة الرسائل العلمىة و التدریب فی برامج الحساب الآلی( دراسة نظرىة تطبیقىة)
اصول تحقیق ، اسائمنٹ، مقالہ اور کمپیوٹر پروگرامز ریسرچ ورک، ہر ماہ دو اسائمنٹ، بلاگز، پریزنٹیشن اور سال کے اختتام پر مقالہ کمپیوٹر پروگرامز

[doc id=12983]