أصول دین کورس گھر أصول دین کورس أصول دین کورس اصول دین کورسروزانہ صرف ایک گھنٹہ کلاس کے ذریعے 100 دنوں کے اندر 8 دینی علوم کی تعلیم دی جا رہی ہے۔کورس٭ قرآن وحدیث٭ عقیده٭ اصول تفسیر٭ اصول حدیث٭اصول فقہ٭فقہ المقارن٭ عربی گرامر٭ منطق و بلاغتخصوصیت اغراض و مقاصدیہ اپنی نوعیت کا منفرد اور نہایت مفید تعلیمی پروگرام ہے ، جس سے سینکڑوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں ۔