ادارہ ہذا میں حفظ قرآن کی ایک کلاس جاری ہے، جس میں 20 طلباء زیرتعلیم ہیں ۔ ماہر اور تجربہ کار استاد گرامی کی خدمات حاصل ہیں اور بچوں کے تلفظ ، خوش الحانی ، منزل اور تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ اب تک الحمد للہ 10 طلباء قرآن کریم مکمل حفظ کر چکے ہیں ۔