Alhikmah International

شارٹ ٹرم کورسز

شارٹ ٹرم کورسز

🌹الحکمة انٹر نیشنل شعبہ ایجوکیشن کے زیراہتمام🌹

کاروباری و ملازم پیشہ احباب کی دینی و دنیوی تربیت اور تشنگان علم کی علمی آبیاری کے لیے قلیل مدتی مگر کثیر الفوائد درج ذیل

🌷22 علمی وتحقیقی اور تربیتی کورسز🌷 کروائے گئے ہیں

1: تذکیر القرآن کورس (6کلاسز)

2: 40 روزہ و مقاصد شریعت اور تفہیم دین کورس

3: 30 روزہ قرآنی عربی گرامر کورس

4: 30روزہ اسلامی ضابطہ حیات تقابل ادیان کورس

5: 20 روزہ جدید اسلامی معاشیات کورس

6: سلسلہ اصول دین کورس (1)

7: 15 روزہ خلاصہ قرآن کورس

8: 15 روزہ اصول حدیث کورس (2)

9: 15 روزہ اصول فقہ کورس (3)

10: 15 روزہ آسان دین کورس (آن لائن)

11: 15 روزہ تربیت اولاد

12: 12 روزہ مطالعه قا نون مغرب کورس

13: 10 روزه اسلامی عقائد ونظریات کورس

14: 10 روزہ جادو جنات اور نظر بد سے بچاؤ کیسے؟

15: 6 روزہ عصر حاضر میں دعوت وتبلیغ کے چیلنجز اور سیرت رسول صلی اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اصولی مطالعہ

16: 5 روزہ دین حیات کورس (آن لائن)

17: 5 روزہ تعمیر شخصیت اور فہم عصرحاضرکورس

18: 5 روزہ آداب زندگی ( آن لائن)

19: 2 روزہ قادیانیت اور عیسائیت کورس

20: 1 روزہ عقیدہ ختم نبوت کورس

21: 1 روزہ تعبیر دین اور عصری مسائل

22: 1 روزہ مقالہ نگاری کے اصول

رابطہ نمبر: 03014843312, 03015989211

💫منجانب:💫 الحکمة انٹر نیشنل ٹاؤن شپ، نزد پائپ سٹاپ، مادرملت روڈ ، لاہور، پاکستان