ماہانہ فیس
- گھر
- ماہانہ فیس
ماہانہ فیس
ہم سب اپنے حالات اور معاشرے کو بدلنے کی بہت کوشش کرتے ہیں۔ لیکن پھر بھی
اس عزم میں کامیاب نہیں ہو پاتے۔
کیوں نہیں ہو پاتے؟
کیونکہ ہمارے میرے آس پاس موجود ہر انسان کی تصویر بکھری ہوئی ہے۔
خیالات بکھرے ہوئے ہیں
عمل بکھرے ہوئے ہیں
ارادے کمزور ہیں
فیصلے کرنے کی قوت نہیں
زندگی گزارنے کا شعور نہیں علم حاصل کرنے کی لگن نہیں مدد کرنے کی لگن نہیں کام وقت پر کرنے کی عادت نہیں