Alhikmah International

magbo system

انتہائی مناسب قیمت میں گھر بیٹھے کوئی بھی کتاب حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیے :3015989211 (92+)

عشرہ ذو الحجہ کے 44 فضائل و مسائل عشرہ ذوالحجہ کے 44 فضائل...
Zulhajjah k 44 fazail w masail-1 ‏﷽ 🏵️ الحکمة انٹرنیشنل (شعبہ تحقیق وتالیف) کی جانب سے پیشِ خدمت...
دیگر کتابیں, شعبہ تحقیق و تالیف Hafiz Faiz ullah Nasir

محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء

محرم الحرام ہجری تقویم کا پہلا مہینہ ہے جس کی بنیاد نبی اکرمﷺکے واقعہ ہجرت پر ہے۔ گویا مسلمانوں کے نئے سال کی ابتدا محرم کے ساتھ ہوتی ہے۔ ماہِ محرم کے جو فضائل و مناقب صحیح احادیث سے ثابت ہیں، ان کی تفصیل آئندہ سطور میں رقم کی جائے گی اور اس کے ساتھ ان بدعات و خرافات سے بھی پردہ اُٹھایا جائے گا جنہیں اسلام کا لبادہ اوڑھا کر دین حق کا حصہ بنانے کی مذموم کوششیں کی گئی ہیں۔

1. محرم، حرمت و تعظیم والامہینہ ہے

قرآن مجید میں ہے کہ ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهورِ‌ عِندَ اللَّهِ اثنا عَشَرَ‌ شَهرً‌ا فى كِتـٰبِ اللَّهِ يَومَ خَلَقَ السَّمـٰو‌ٰتِ وَالأَر‌ضَ مِنها أَر‌بَعَةٌ حُرُ‌مٌ ۚ ذ‌ٰلِكَ الدّينُ القَيِّمُ ۚ فَلا تَظلِموا فيهِنَّ أَنفُسَكُم…٣٦﴾… سورة التوبة

”اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کی کتاب (یعنی لوحِ محفوظ) میں مہینوں کی گنتی بارہ ہے، اسی دن سے جب سے آسمان و زمین کو اس نے پیدا کیا ہے۔ ان میں سے چار مہینے ادب و احترام کے لائق ہیں، یہی درست دین ہے لہٰذا ان مہینوں میں تم اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو۔”

Previous slide
Next slide
[doc id=12983]