Alhikmah International

خطبات فہرست

خطبات فہرست

اب تک درج ذیل عنوانات پر خطبات پیش کیے جاچکے ہیں:

 

سلسلہ نمبر بتاریخ عنوان

 

1      02/09/2016 امربالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت و فضیلت
2 09/09/2016 امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک کرنے کا گناہ
3 16/09/2016 دعوت و تبلیغ کے اسالیب
4 23/09/2016 دعاکی قبولیت کے اسباب
5 07/10/2016 فضائل اہل بیت اور اہل بیت سے مراد کون؟
6 14/10/2016 گناہوں کا کفارہ کیسے؟
7 21/10/2016 سیدنا عمر کے حالات و قبول اسلام
8 21/10/2016        سیدنا عثمان کے حالات و فضائل
9 28/10/2016 اسلام کا نظام امن وسلامتی
10 04/11/2016 اسلام کا قانون تحفظِ عصمت
11 11/11/2016 اسلام میں حقوق وفرائض
12 18/11/2016 اسلامی اخوت اور اس کے تقاضے
13 25/11/2016 خوشگوار زندگی کے لیے نبی کی نصیحتیں
14 02/12/2016 مرنے سے پہلے موت کی تیاری
15 09/12/2016 نبی ﷺکے شمائل و خصائل
16 16/12/2016 قرآن کی اخلاقی تعلیمات
17 23/12/2016 قربانی کے احکام و مسائل
18 30/12/2017 رسول اللہ ﷺ سے محبت کے تقاضے
19 06/01/2017 صحابہ کرام کامقام و مرتبہ
20 13/01/2017 دورِ حاضر کے فتنے
21 20/01/2017 عورت کافتنہ
22 27/01/2017 مردو زن کا اختلاط
23 03/02/2017 اسلامی تہذیب کے نمایاں اوصاف
24 10/02/2017 ویلنٹائن ڈے
25 17/02.2017 ظالمو! رُک جاؤ ورنہ!
26 24/02/2017 اسلامی تہذیب کے بنیادی اصول
27 03/03/2017 سنگین حالات میں خدائی حفاظت
28 10/03/2017 پرفتن حالات میں اسلام ہی امن کا ضامن
29 17/03/2017 انتہا پسندی اور فرقہ واریت،زہر قاتل (1)
30 24/03/2017 انتہا پسندی اور فرقہ واریت،زہر قاتل(2)
31 31/03/2017 اپریل فول،ایک اخلاق باختہ تہوار
32 07/04/2017 اسلامی اقدار کے فروغ میں ہماری ذمہ داریاں
33 14/04/2017 ماہِ رجب کے احکام و مسائل
34 21/04/2017 نظریہ اسلام اور نظریہ پا کستا ن کی اشتراکی قدریں
35 28/04/2017 اسراء ومعراج (صحیح واقعات کی روشنی میں)
36 05/05/2017 غفلت، اسباب اور تدبیری حل
37 12/05/2017 استقبالِ رمضان
38 19/05/2017 ماہِ رمضان ، آداب اور فضائل و مسائل
39 26/05/2017 قرآن، صاحب قرآن اور ہمارے اسلاف
40 02/06/2017 روزہ اور تزکیہ نفس
41 09/06/2017 رمضان میں تعلق باللہ کے اسباب
42 16/06/2017 رمضان؛ ماہِ غفران
43 23/06/2017 ماہِ رمضان کے بعد ہماری حالت
44 30/06/2017 دین میں استقامت اختیار کیجیے
45 07/07/2017 نفلی روزوں کے فضائل اور مسائل
46 14/07/2017 عصر حاضر میں دینی تعلیم اور دینی مدارس کی اہمیت
47 21/07/2017 حج کے فضائل و مسائل
48 28/07/2017 حج ہمیں کیا سکھاتا ہے؟
49 04/08/2017 سیرتِ ابراہیم کے درخشاں پہلو
50 11/08/2017 مقاصد آزادی اور ہمارا طرز عمل
51 18/08/2017 عشرہ ذوالحجہ کے فضائل و مسائل
52 25/08/2017 پردہ اور بے پردگی
53 01/09/2017 گستاخِ رسول کی سزا
54 08/09/2017 اسلامی اخوت کے تقاضے اور برما کے مسلمان
55 15/09/2017 سیرت عثمان کے سبق آموز پہلو
56 22/09/2017 سیرت فاروق اعظم کے ایمان افروز پہلو
57 29/09/2017 ماہِ محرم اور بین المسالک اتحاد واتفاق کی ضرورت
58 06/10/2017 موجودہ حالات کے تناظر میں عقیدہ ختم نبوت
59 13/10/2017 سیرت سیدنا حسین اور تعمیر معاشرہ
60 20/10/2017 سیرت عائشہ
61 27/10/2017 ماہِ صفر (جاہلی توہمات اور اسلامی تعلیمات)
62 03/11/2017 توکل علی اللہ (اسباب اور فوائد وثمرات)
63 10/11/2017 ایمان کو پختہ اور کمزور کرنے والے عوامل
64 17/11/2017 سیرت انبیاء اور تعمیر انسانیت
65 24/11/2017 نبی کریمﷺ کے فضائل، خصائص اور معجزات
66 01/12/2017 بعثت رسولﷺ کے مقاصد
67 8/12/2017 سیرت طیبہ کی روشنی میں اخلا قی اور معا شرتی اصلا ح
68 15/12/2017 قبلہ اوّل کے فضائل اور درپیش مسائل کا حل
69 22/12/2017 موجودہ دور کے فتنے، بیت المقدس کے تناظر میں
70 29/12/2017 وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
71 05/01/2018 نیا سال … مبارک کیسے بنائیں؟
72 12/01/2018 سیکولر ازم
73 19/01/2018 قیام امن حدود و تعزیرات کی افادیت
74 26/01/2018 تربیت اولاد، دورِحاضر کا حساس مسئلہ
75 02/02/2018 مثبت سوچ کے انفرادی و اجتماعی فوائد
76 09/02/2018 ویلنٹائن ڈے ،جنسی بے راہ روی کا بڑا محرک
77 16/02/2018 نکاح، جنسی بے راہ روی کا موثر علاج
78 23/02/2018 مادیت پسندی کے دور میں آسان نکاح
79 02/03/2018 میاں بیوی کے گھریلو مسائل اور ان کا حل
80 09/03/2018 حقوقِ نسواں، اسلام اور مغرب کی تعلیمات
81 16/03/2018 بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح اسباب ،وجوہات
82 23/03/2018 نظریہ پاکستان،نظریہ اسلام ہے
83 30/03/2018 ماہِ رجب اور اس کی بدعات
84 06/04/2018 مغرب کی دورنگی، خون کی ہولی اور نوبل انعام
85 13/04/2018 واقعہ معراج کے اسباق ودروس
86 21/04/2018 پرفتن حالات میں اُمت محمدیہ کے فضائل
87 27/04/2018 ماہ شعبان اور شب برات
88 04/05/2018 احکام عشروزکوٰۃ
89 11/05/2018 ماہِ رمضان کے فضائل ومسائل
90 18/05/2018 رمضان کے معمولات اسلاف کے عمل سے
91 25/05/2018 ہم روزہ کیوں رکھتے ہیں؟
92 01/06/2018 رمضان اورجنت کاسفر
93 08/06/2018 ہے کوئی بخشش کا طالب؟!
94 15/06/2018 رمضان کا پیغام اعمال میں دوام
95 15/06/2018 محاسبہ نفس (خطبہ عیدالفطر)
96 22/06/2018 ماہِ رمضان کے بعد کرنے کے کام
97 29/06/2018 دینی تعلیم کی افادیت و ضرورت
98 06/07/2018 مسلم حکمران کے اوصاف
99 13/07/2018 انتخابی مہم میں منکرات سے بچیں
100 20/07/2018 اسلامی ریاست کی تشکیل کیسے ممکن ہے؟
101 27/07/2018 خوشی اور غم میں مومن کا کردار
102 03/08/2018 سیرتِ ابراہیم اُمت محمدیہ کے لیے مشعل راہ (1)
103 10/08/2018 سیرتِ ابراہیم اُمت محمدیہ کے لیے مشعل راہ (2)
104 17/08/2018 قربانی کے احکام و مسائل
105 22/08/2018 فلسفہ قربانی (خطہ عیدالاضحی)
106 24/08/2018 سیدنا عثمان b کے فضائل
107 31/08/2018 حرمت رسول اور ہماری ذمہ داریاں
108 07/09/2018 سیرتِ عمر بن خطاب
109 14/09/2018 مناقب حسن و حسین
110 21/09/2018 سانحہ کربلا (حقائق کی روشنی میں)
111 28/09/2018 فضائل صحابہ کرام
112 05/10/2018 فرقہ بندی (مفہوم اور نقصانات)
113 12/10/2018 ماہِ صفر کے مسائل اور مروّجہ بدعات
114 19/10/2018 بڑھتی ہوئی مہنگائی میں برکت کا حصول کیسے ممکن؟
115 26/10/2018 بدعت، اقسام اور نقصانات
116 02/11/2018 توحید کی دعوت اور شرک کے نقصانات
117 09/11/2018 رسول اللہ ﷺ کے دُنیوی اور اُخروی خصائص
118 16/09/2018 سیرتِ رسول کے اساسی پہلو اور ہمارے رویے
119 23/11/2018 سراپا رحمت اور پیامبر امن
120 07/12/2018 خاندانی منصوبہ بندی اسلام کی نظر میں
121 14/12/2018 اسلامی فلاحی ریاست میں فرد کا کردار
122 21/12/2018 شراب نوشی (قرآن و حدیث کی روشنی میں)
123 28/12/2018 غیراسلامی تہوار
124 04/01/2019 وقت کی اہمیت
125 11/01/2019 جمعۃ المبارک کے فضائل و مسائل
126 18/01/2019 نماز کی اہمیت و فضیلت
127 25/01/2019 ظلم کی مذمت
128 01/02/2019 مسئلہ کشمیر؛ وجوہات اور ہماری ذمہ داریاں
129 08/02/2019
130 15/02/2019
131 22/02/2019 حافظ قرآن کی شان اور مقام
132 01/03/2019 ملکی دفاع اور اسلامی لشکر کی حمایت و نصرت
133 08/03/2019 جنت میں جانے کے لیے بنیادی 11اعمال (1)
134 15/03/2019 جنت میں جانے کے لیے بنیادی 11اعمال (2)
135 22/03/2019 دہشت گردی؛ اسلام اور مغرب کا رویہ
136 29/03/2019 اللہ سے شرم کیجیے
137 05/04/2019 دعوتِ دین میں تین طبقات
138 12/04/2019 معاشرے میں مسجد کا کردار
139 19/04/2019 رمضان کی پلاننگ کیسے کریں؟
140 26/04/2019 ماہِ رمضان سے فائدہ اٹھانے کے طریقے
141 03/05/2019 ماہِ رمضان میں درپیش مشکلات اور ان کا حل
142 10/05/2019 لَعَلَّکُمْ تَتَّقُونَ
143 17/05/2019 رمضان، قرآن اور ہم
144 24/05/2019 آخری عشرے کی عبادات
145 31/05/2019 توبہ و استغفار … اہمیت، فضیلت اور شروط
146 05/06/2019 ہماری عید کیسی ہونی چاہیے؟ (خطبہ عیدالفطر)
147 07/06/2019 ماہِ رمضان کے بعد اعمالِ خیر
148 14/06/2019 علم نافع کی اہمیت اور ثمرات
149 21/06/2019 حصولِ علم کے زرّیں اصول (حصہ اول)
150 28/06/2019 حصولِ علم کے زرّیں اصول (حصہ دوم)
151 05/07/2019 برکت کے اسباب، فوائد اور ثمرات
152 12/07/2019 سنت کا مقام
153 19/07/2019 سُنَن مَھجُورَۃ
154 26/07/2019 عقیدہ ختم نبوت اور ہماری ذمہ داریاں
155 02/08/2019 عشرہ ذوالحجہ کے اعمال و عبادات
156 09/08/2019 وفادار بیٹا (سیدنا اسماعیل )
157 12/08/2019 ہماری قربانی کیسی ہونی چاہیے؟ (خطبہ عیدالاضحی)
158 16/08/2019 نفرتوں کو ذبح کیجیے
159 23/08/2019 کشمیری مسلمانوں کی حمایت و نصرت کی صورتیں
160 30/08/2019 سیدنا عمر کے فضائل اور کارنامے
161 06/09/2019 صحابہ کرام کے حقوق
162 13/09/2019 محبت اور نرمی سے اصلاح
163 20/09/2019 تزکیہ نفس کے لیے ضروری امور
164 27/09/2019 زلزلہ … قیامت کی ایک نشانی
165 04/10/2019 سود کی حرمت اور قباحتیں
166 11/10/2019 ہدایت کے اسباب اور موانع
167 18/10/2019 نفسیاتی مسائل کا شرعی حل
168 25/10/2019 نفس میں استغناء پیدا کرنے کے اسباب
169 01/11/2019 نبی کریم a کے حقوق
170 08/11/2019 سیرت النبی کی روشنی میں کردار سازی
171 15/11/2019 درُود و سلام کے فضائل و فوائد
172 22/11/2019 عذابِ قبر کے اسباب
173 29/11/2019 عذابِ قبر سے نجات کے اعمال
174 06/12/2019 اسلامی شعائر کی توہین کا سدباب
175 13/12/2019 اسلامی فلاحی ریاست کا عملی قیام(1)
176 20/12/2019 اسلامی فلاحی ریاست کا عملی قیام (2)
177 27/12/2019 اسلامی فلاحی ریاست کا عملی قیام (3)
178 03/01/2020 پاکیزہ کردار عوام و حکمران
179 10/01/2020 ایک پیغام … غم زدوں کے نام
180 17/01/2020 دجال سے حفاظت (سورۃ الکہف کی روشنی میں)
181 24/01/2020 اولیاء اللہ کی صفات
182 31/01/2020 دوہرے اجر والے اعمال
183 07/02/2020 مسئلہ باغِ فدک کی حقیقت اور سیدنا ابوبکرb کے فضائل
184 14/02/2020 حیا کی اہمیت
185 21/02/2020 خوش گوار معاشرے میں زبان کا کردار
186 28/02/2020 وبائی مرض، حفاظتی تدابیر اور علاج
187 06/03/2020 تہذیب جدید اور حقوقِ نسواں کا اسلامی تصور
188 13/03/2020 شکر کی اہمیت اور فضیلت
189 20/03/2020 آزمائش میں مومن کا کردار
190 27/03/2020 اللہ کو راضی کر لیجیے
191 03/03/2020 مشکل حالات میں غریبوں کی مدد
192 10/04/2020 خوف کے عالم میں رحمت کی امید
193 17/04/2020 ماہِ رمضان کی تیاری
194 24/04/2020 روزے کے فوائد و ثمرات
195 01/05/2020 روزے کے تقاضے
196 08/05/2020 یَا بَاغِيَ الْخَیرِ أَقْبِلْ
197 15/05/2020 یَا بَاغِيَ الشَّرِّ أَقْصِرْ
198 22/05/2020 سارا سال صیام و قیام کا ثواب
199 29/05/2020 نیکی پر ثابت قدمی کے اسباب
200 05/06/2020 سیدنا عمر بن عبدالعزیز ﷫(حیات و خدمات)
201 12/06/2020 علم اُٹھتا جا رہا ہے!
202 19/06/2020 قبولیت ِ عمل کی شروط
203 26/06/2020 حرام خوری سے بچنے کی اہمیت
204 03/07/2020 نیکیوں میں اضافے کے اسباب
205 10/07/2020 تعمیر معاشرہ میں فرد کا کردار
206 17/07/2020 سیرتِ ابراہیم کے فکری اور تربیتی پہلو
207 24/07/2020 قربانی کا حقیقی مقصد اور حکمت
208 31/07/2020 فضائل عرفہ اور خطبہ حجۃ الوداع
209 01/08/2020 قربت الٰہی کی تلاش (خطبہ عید الاضحی)
210 07/08/2020 خلیفہ راشد سیدنا عثمانb،فضائل،اوصاف ،خلافت اور شہادت
211 14/08/2020 قیامِ پاکستان میں علماء کا کردار
212 21/08/2020 سیدنا عمر فاروق کی مثالی شخصیت اور نظام حکومت
213 28/08/2020 صحابہ و اہل بیت کی محبت اور بدعات محرم
214 04/09/2020 صحابہ کرامf،معیار ایمان کیوں؟
215 11/09/2020 سیرت صدیق کے فکری اور منہجی پہلو
216 18/09/2020 جرائم کی روک تھام میں اسلام کا نظام حدود وتعزیرات
217 25/09/2020 ماہِ صفر اور موجودہ مسلمان
218 02/10/2020 عقیدہِ توحید اور تعمیرِ انسانیت
219 09/10/2020 شرکیہ افکار ونظریات اور ان کا علاج
220 16/10/2020 شرک فی الرسالۃ
221 23/10/2020 محبت ِ رسولaکیوں اور کیسے؟
222 30/10/2020 ناموسِ رسالت کا دفاع اور ہمارا طرزِ عمل
223 06/11/2020 دشمنانِ رسول سے نفرت، ایمانی غیرت کا تقاضہ
224 13/11/2020 محسنِ انسانیت کے عالمِ دنیا پر احسانات
225 20/11/2020 پیغمبر ِ رحمت کا اہل کتاب کے ساتھ برتائو
226 27/11/2020 غیر مسلموں سے میل جول کا دائرہ کار
227 04/12/2020 منافقت کی علامات، اسباب اور علاج
228 11/12/2020 نجات کی راہ، ایمان اور عمل صالح
229 18/12/2020 صراطِ مستقیم اور اس کے تقاضے
230 25/12/2020 اسلام کی اخلاقی بنیادیں
231 01/01/2021 زندگی کا ایک اور سال بیت گیا
232 08/01/2021 کامیاب زندگی کا حقیقی معیار
233 15/01/2021 رضائے الٰہی کا حصول اور غضب الٰہی سے بچائو کیسے؟
234 22/01/2021 تعلیم میں میڈیا کا کردار
235 29/01/2021 فتنوں کی پہچان اور ان کا سد باب (1)
236 05/02/2021 شبہات کے فتنے اور ان کا علاج (2)
237 12/02/2021 شہوات کے فتنے اور ان کا علاج (3)
238 19/02/2021 شہوات کے فتنے اور ان کا علاج (4)
239 26/02/2021 اختلاف کے اسباب، نقصانات اور حل
240 05/03/2021 عورت مارچ، اسلامی روایات اور مغربی ایجنڈا
241 12/03/2021 گناہوں کے انسانی زندگی پر اثرات
242 19/03/2021 شجر کاری، سنت بھی، خدمت بھی
243 26/03/2021 عبادت میں خشوع کے اسباب
244 02/04/2021 خیر وبر کت کے دروازے اور کنجیاں
245 09/04/2021 اسلام میں غربت کا علاج
246 16/04/2021 قرآن، کتابِ انقلاب
247 ْْ23/04/2021 رمضان المبارک اور اصلاح نفس
248 30/04/2021 روزے کے معاشرتی زندگی پر اثرات
249 07/05/2021 رحمت الٰہی سے مایوس نہ ہوں!
250 13/05/2021 خوشی میں اللہ کو فراموش نہ کریں [خطبہ عید الفطر]
251 14/05/2021 اعمال رمضان پر استقامت اختیار کیجئے
252 21/05/2021 فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ تعاون کی عملی صورتیں
253 28/06/2021 یہود کی شر انگیزیاں
254 04/06/2021 اللہ تعالیٰ سے تجارت کیجئے!
255 11/06/2021 مسلم خواتین کے اوصاف، اسلام کی نظر میں
256 18/06/2021 خاندان کی تعمیر وتشکیل میں عورت کا کردار
257 25/07/2021 فہم دین، مسلمان کی بنیادی ضرورت
258 02/07/2021 ملت ابراہیم اور اس کے عقائد ونظریات
259 09/07/2021 محبوب ایام میں فلاح وسعادت کی راہیں
260 16/07/2021 قربانی سے متعلق الحادی وسیکولر شبہات کا ازالہ
261 21/07/2021 ہم قربانی کیوں کرتے ہیں؟ [خطبہ عید الاضحیٰ]
262 23/07/2021 فلسفہ حج، مقاصد اور اسباق
263 30/07/2021 مادرپدر آزادی کے خوفناک نتائج
264 06/08/2021 اہل بیت اور صحابہ کرامfکا احترام کیجئے
265 13/08/2021 یوم آزادی، تجدید عہد اور اس کے تقاضے
266 20/08/2021 سیرت حسین کے فکری وتربیتی پہلو
267 27/08/2021 سیدنا حسن بن علی کی شخصیت اور کارنامے
268 03/09/2021 امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ ، شخصیت اور کارنامے
269 10/09/2021 نصرتِ الٰہی کے اسباب اور مظاہر
270 17/09/2021 اسلامی قانون کی خیر وبرکات
271 24/09/2021 قبول اسلام میں عمر کی حد بندی، نتائج وحقائق
272 01/10/2021 اسلام کا فلسفہ اخلاق
273 08/10/2021 فکری انحراف، وجوہات اور علاج
274 15/10/2021 منصب رسالت کے عصری تقاضے
275 22/10/2021 معاشرے میں پیغام نبوت کا احیاء
276 29/10/2021 تربیت کا نبوی منہاج
277 05/11/2021 سیرت النبیﷺمیں نظام سیاست کی بنیادیں
278 12/11/2021 کونسلنگ کیسے کی جائے؟ مراحل اور طریقہ کار
279 19/11/2021 یہ امت خرافات میں کھو گئی
280 26/11/2021 ہم جنسی پرستی، اسباب اور نتائج
281 03/12/2021 غربت وافلاس کا مادی اور روحانی تصور
282 10/12/2021 اسلامی تعلیمات سے جاہل لوگ، ذمہ دار کون؟
283 17/12/2021 قیامت خیز فتنے اور ان کی تباہ کاریاں
284 24/12/2021 محبت وعداوت کی ایمانی بنیادیں (بموقع کرسمس ڈے)
285 31/12/2021 موسم سرما کے فوائد واحکام
286 07/01/2022 عزت اور ترقی کا معیار، اسباب واعمال
287 14/01/2022 اسلام میں سیر وسیاحت کے آداب ومقاصد
288 21/01/2022 مایوسی اور ناامیدی کے اسباب اور علاج
289 28/01/2022 بارانِ رحمت میں فوائد وعبرتیں
290 04/02/2022 تجارت کے اسلامی اصول
291 11/02/2022 اسلام میں بیت المال کا تصور
292 18/02/2022 یہود و ہنود کا گٹھ جوڑ اور ہماری ذمہ داری
293 24/12/2021 سیدنا سفیان سیرت اور کارنامے
294 31/12/2021 عورت مارچ اور تہذیب مغرب
295 07/01/2022 دلوں کی سختی کے محرکات اور علاج
296 14/01/2022 علماء کرام کے ساتھ ربط و تعلق کے ثمرات
297 21/01/2022 رمضان سے پہلے اصلاح قلب اور شرح صدر کے اسباب
298 28/01/2022 دلوں کی سختی کی محرکات اور علاج
299 04/02/2022 صدقہ جاریہ(ایصال ثواب) کا صحیح مفہوم اور طریقہ
300 11/02/2022 تدبرِ قرآن سے شفاعت قرآن تک

[doc id=12983]