Alhikmah International

روحانی اور جادوئی علاج معالجہ

جادوئی امراض کا علاج معالجہ
الحکمۃ انٹرنیشنل میں جادوئی امراض کے علاج معالجے کے لیے ایک شعبہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں فری علاج کیا جاتا ہے ۔ طول و عرض سے کثیر تعداد میں مریض علاج کے لیے تشریف لاتے ہیں اور بفضل لله شفا یاب ہو رہے ہیں ۔

 *الحکمة انٹر نیشنل شعبہ ایجوکیشن کے زیر اہتمام* 
 *مرد و خواتین کے لیے ایک منفرد نوعیت کی 10 روزہ ورکشاپ* 
🌲 *جادو،جنات اور نظر بد سے بچاؤ کیسے؟* 🌲

معلم:

*فضیلة الشیخ حافظ شفیق الرحمٰن زاھد حفظہ اللہ*

 *ورکشاپ کے اہم نکات* 

🔹 *جادو اور نظر بد کی حقیقت قرآن وسنت کی روشنی میں* .

🔹 *جادو زدہ شخص اور گھر کی علامات اور واقعات* .

🔹 *جادوکی جدید و قدیم خطرناک صورتیں اور بچاؤ* .

🔹 *شرعی اور غیر شرعی معالج کی صفات* .

🔹 *جادو میں استعمال ہونے والی مطلوب اشیاء.*

🔹 *جادو سے بچاؤ کے شرعی اور غیر شرعی طریقے* .

🔹 *جادو کا دائرہ کار اور اس کے اثرات*

🔹 *جادو کے علاج کے بنیادی ارکان اور صورتیں*

🔹 *جادوکی دینی اور معاشرتی تباہ کاریاں*

🔹 *جادو سے بچاؤ کے مسنون وظائف اور تجرباتی تجاویز*

📍منجانب:📍

💫 *الحکمة انٹر نیشنل لاہور پاکستان،زندگی شعور سے*💫

🔹مزید جاننے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Hafiz Kausar Zaman

03014843312 03015989211

[doc id=12983]