Alhikmah International

نصاب

نصاب

اس دنیا میں ہر انسان کو اپنے وجود کا احساس ہے۔ یعنی اسے اپنی عزت نفس کا احساس ہے۔ چاہے یہ انسان دنیا کا کوئی بھی چھوٹے سے چھوٹا کام ہی کیوں نہ کرتا ہو۔ چاہے وہ ایک فقیر ہی کیوں نہ ہو۔
ہر انسان کی عزت کا معاملہ بہت ہی زیادہ حساس ہے۔ باحیثیت انسانیت ہمیں کسی بھی انسان کی پوزیشن دیکھ کر اس کی عزت کا اندازہ نہیں کرنا چاہیے۔ اور سب کے ساتھ ایک طرح کی ہمدردی اور احترام کے ساتھ پیش آنا چاہیے۔
[doc id=12983]