اتحاد
- گھر
- اتحاد
آن لائن کورسز
داخلہ فارم میں اپنی درست اور مکمل معلومات درج کریں۔
فارم جمع ہونے کے بعد تمام کاروائی بذریعہ ای میل کی جائے گی جس کے لیے فارم میں اپنا درست ای میل اور ایکٹیو واٹس ایپ نمبر تحریر کریں
فارم جمع ہونے کے بعد انٹرویو کی تاریخ اور وقت کی اطلاع آپ کو بذریعہ ای میل دی جائے گی۔
کیا جائے گا۔ Zoom انٹرویو آن لائن بذریعہ
اہم نوٹ انٹرویو کے وقت والدہ یا خاتون سرپرست کا ساتھ ہونا ضروری ہے۔
داخلہ کنفرم ہونے کے بعد کنفرمیشن لیٹر اور فیس واؤچر آپ کو بذریعہ ای میل بھیجے جائیں گے۔
داخلہ فیس جمع ہونے کے بعد آپ کو کورس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیا جائے گا۔ کورس کے اصول و ضوابط اور ٹائم ٹیبل کورس انچارج کی طرف سے واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیے جائیں گے